اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی خدمت پر پختہ یقین رکھتی ہے اور عوامی مسائل کے حل کے لئے خلوص دل سے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعہ …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ارکان قومی اسمبلی سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی خدمت پر پختہ یقین رکھتی ہے اور عوامی مسائل کے حل کے لئے خلوص دل سے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعہ کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے حلقوں کی ترقیاتی سکیموں کے بارے میں آگاہ کیا۔








