اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائے نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بالخصوص دوطرفہ اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ جاپان اقتصادی ترقی کے لئے پاکستان کا طویل المدتی شراکت دار ہے۔ اس موقع پر جاپانی سفیر نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان میں سماجی …
وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے جاپان کے سفیر کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائے نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بالخصوص دوطرفہ اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ جاپان اقتصادی ترقی کے لئے پاکستان کا طویل المدتی شراکت دار ہے۔ اس موقع پر جاپانی سفیر نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان میں سماجی و اقتصادی ترقی میں تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔








