الائیڈ بینک کے بعداز ٹیکس منافع میں چھ ماہ کے دوران 24 فیصد کی کمی

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) گذشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال2017ءکی پہلی ششماہی میں جنوری تا جون کے دوران الائیڈ بینک آف پاکستان( اے بی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں 24 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اے بی ایل کے مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق رواں سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران بینک کو6595 ملین روپے کا بعد از ٹیکس نفع حاصل ہوا ہے

Leave a Reply