چین کے شہر شنگھائی میں پاکستان کے قونصلرجنرل ڈاکٹرنعیم خان کی ”اے پی پی“ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی)چین کے شہر شنگھائی میں پاکستان کے قونصلرجنرل ڈاکٹرنعیم خان نے کہاہے کہ پاکستان چینی سرمایہ کاری اورفاضل پیداوارکیلئے مثالی ملک کی حیثیت رکھتاہے،چین میں پاکستان کا سفارتخانہ اورقونصل خانے مختلف نمائشوں کے انعقاد کے ذریعے پاکستانی مصنوعات کو چین میں متعارف کرانے میں اپنا کردار اداکررہے ہیں۔ اے پی پی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سستی افرادی قوت اوربڑے …

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی)چین کے شہر شنگھائی میں پاکستان کے قونصلرجنرل ڈاکٹرنعیم خان نے کہاہے کہ پاکستان چینی سرمایہ کاری اورفاضل پیداوارکیلئے مثالی ملک کی حیثیت رکھتاہے،چین میں پاکستان کا سفارتخانہ اورقونصل خانے مختلف نمائشوں کے انعقاد کے ذریعے پاکستانی مصنوعات کو چین میں متعارف کرانے میں اپنا کردار اداکررہے ہیں۔ اے پی پی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سستی افرادی قوت اوربڑے صارف ملک کی حیثیت سے پاکستان چینی سرمایہ کاری اورفاضل پیدوار کیلئے مثالی مقام ہے، پاکستان چینی سرمایہ کاری کے ذریعے اپنی معیشیت کو ترقی دینے اوراہم معاشی مقام بننے کے اہداف حاصل کرسکتاہے۔

Leave a Reply