فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز اتھلیٹکس چیمپئن شپ 18نومبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز اتھلیٹکس چیمپئن شپ 18نومبر سے شروع ہو گی۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ڈائریکٹر سپورٹس فوزیہ معروف نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے منسلک کالجز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ چیمپئن شپ 19 نومبر تک جاری رہے گی۔  

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز اتھلیٹکس چیمپئن شپ 18نومبر سے شروع ہو گی۔

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ڈائریکٹر سپورٹس فوزیہ معروف نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے منسلک کالجز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ چیمپئن شپ 19 نومبر تک جاری رہے گی۔