اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کارپوریشن (ترمیمی )بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ جمعہ کو وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کارپوریشن آرڈیننس 2002 میں ترمیم کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کارپوریشن ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش

مزید خبریں
اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کارپوریشن (ترمیمی )بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔
جمعہ کو وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کارپوریشن آرڈیننس 2002 میں ترمیم کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔








