آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہا ڑی علاقوں میں سرد رہےگا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد (خصوصاً صبح /رات کے اوقات میں شدید سرد) رہےگا جبکہ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں …

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد (خصوصاً صبح /رات کے اوقات میں شدید سرد) رہےگا جبکہ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہا

تاہم پنجاب کے چند میدانی اضلاع میں ہلکی دھند/سموگ چھائی رہی۔جمعہ کو ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت سکردومنفی07، لہہ منفی06، زیارت منفی 04 ، گلگت منفی 03، کوئٹہ منفی 02 اور استور میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

 

مزید خبریں