برائن برادرز کو سنسناٹی ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست

واشنگٹن ۔ 19 اگست (اے پی پی) مائیک برائن اور باب برائن پر مشتمل امریکن جوڑی کو سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں نیکولاس ماہوت اور ہربرٹ پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برائن برادرز کو سخت مقابلے کے بعد 4-6، 7-5 اور …

واشنگٹن ۔ 19 اگست (اے پی پی) مائیک برائن اور باب برائن پر مشتمل امریکن جوڑی کو سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں نیکولاس ماہوت اور ہربرٹ پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برائن برادرز کو سخت مقابلے کے بعد 4-6، 7-5 اور 10-8 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply