لاہور۔19 اگست (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے‘ کے پی کے کی حکومت نے ڈینگی کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت سے مدد مانگی ہے‘ قومی سطح پر مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو معاشی طور پر مضبوط کیا ‘ بجلی کے منصوبوں سمیت موٹرویز‘ …
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا تقریب سے خطاب

مزید خبریں
لاہور۔19 اگست (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے‘ کے پی کے کی حکومت نے ڈینگی کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت سے مدد مانگی ہے‘ قومی سطح پر مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو معاشی طور پر مضبوط کیا ‘ بجلی کے منصوبوں سمیت موٹرویز‘ ہائی ویز اور عوام کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ریلوے کے نظام کو بھی اپ گریڈ کیا جارہا ہے‘ لاہور سیالکوٹ موٹر وے 2018ءسے پہلے مکمل ہو جائیگا جس سے نارنگ منڈی کے عوام کو بہت فائدہ ہو گا۔ وہ ہفتہ کے روز نارنگ منڈی میں لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی بسوں کے اجراءکے موقع پر خطاب کر رہے تھے








