اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):نیشنل پریس کلب کے سینئر ممبر اور سینئر صحافی صفدر ملک کے والد اور والدہ کے ایصال ثواب کیلئے این پی سی مسجد میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں ممبر گورننگ باڈی این پی سی عامر رفیق بٹ، آر آئی یو جے کے سینئر نائب صدر راجہ بشیر عثمانی، سینئر صحافی حاجی نواز رضا، رانا کوثر علی سمیت صفدر …
نیشنل پریس کلب کے سینئر ممبر اور سینئر صحافی صفدر ملک کے والد اور والدہ کے ایصال ثواب کیلئے این پی سی مسجد میں قرآن خوانی کا اہتمام

مزید خبریں
اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):نیشنل پریس کلب کے سینئر ممبر اور سینئر صحافی صفدر ملک کے والد اور والدہ کے ایصال ثواب کیلئے این پی سی مسجد میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں ممبر گورننگ باڈی این پی سی عامر رفیق بٹ، آر آئی یو جے کے سینئر نائب صدر راجہ بشیر عثمانی، سینئر صحافی حاجی نواز رضا، رانا کوثر علی سمیت صفدر ملک کے عزیز و اقارب، دوست احباب اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں مرحومین کیلئے مغفرت کی دعا کی گئی۔ تقریب کے شرکا نے صفدر ملک سے ان کے والدین کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا اور ان کی بخشش کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔








