صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان کی پریس کانفرنس

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) صدر آزادکشمیر سردارمسعود خان اور برطانوی پارلیمانی وفد نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے، کالے قوانین کے تحت کشمیریوں کی بغیر وجہ بتائے گرفتاریاں افسوسناک ہیں، بھارت کے آئین میں کشمیریوں کو حاصل رعایت کے خاتمے کے لئے اسے بدلا جا رہا ہے، ہم آخری دم تک کشمیریوں کے ساتھ …

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) صدر آزادکشمیر سردارمسعود خان اور برطانوی پارلیمانی وفد نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے، کالے قوانین کے تحت کشمیریوں کی بغیر وجہ بتائے گرفتاریاں افسوسناک ہیں، بھارت کے آئین میں کشمیریوں کو حاصل رعایت کے خاتمے کے لئے اسے بدلا جا رہا ہے، ہم آخری دم تک کشمیریوں کے ساتھ رہیں گے۔ پیر کو کشمیر ہاﺅس میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان ، برطانوی اراکین پارلیمنٹ یاسمین قریشی، گریم جونز ، فیصل رشید اور محمد یاسین نے کہاکہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کاکردار آج کل زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں، مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوںکا قتل عام کیا جا رہا ہے

Leave a Reply