مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب رکن سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب رکن سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے حلف اٹھا لیا۔ پیر کو ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ان سے حلف لیا۔ بعد ازاں انہوں نے رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔ ارکان نے ڈیسک بجا کر انہیں ایوان بالا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

Leave a Reply