وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی نجف عباس سیال اور ڈاکٹر رمیش کمار کی ملاقات ،ارکان قومی اسمبلی کے متعلقہ حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی نجف عباس سیال اور ڈاکٹر رمیش کمار نے پیر کو الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی کے متعلقہ حلقوں میں ترقیاتی …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی نجف عباس سیال اور ڈاکٹر رمیش کمار کی ملاقات

مزید خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی نجف عباس سیال اور ڈاکٹر رمیش کمار کی ملاقات ،ارکان قومی اسمبلی کے متعلقہ حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا
اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی نجف عباس سیال اور ڈاکٹر رمیش کمار نے پیر کو الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی کے متعلقہ حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا۔








