بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارت کے سفیر عیسی عبداللہ الباشاہ کی الوداعی ملاقات

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارت کے سفیر عیسی عبداللہ الباشاہ کی الوداعی ملاقات ،باہمی دلچسپی و علاقائی سکیورٹی کے امور زیر غور آئے راولپنڈی ۔ 21 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارت کے سفیر عیسی عبداللہ الباشاہ نے الوداعی ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) …

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارت کے سفیر عیسی عبداللہ الباشاہ کی الوداعی ملاقات ،باہمی دلچسپی و علاقائی سکیورٹی کے امور زیر غور آئے

راولپنڈی ۔ 21 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارت کے سفیر عیسی عبداللہ الباشاہ نے الوداعی ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول علاقائی سکیورٹی کے امور زیر غور آئے ،مہمان شخصیت نے علاقائی امن وسلامتی اور دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

Leave a Reply