وفاقی وزیر دفاع انجیئر خرم دستگیر سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی کی ملاقات

راولپنڈی۔ 22 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع انجیئر خرم دستگیر سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی نے ملاقات کی ۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وفاقی وزیر دفاع نے جنوبی ایشیاءاور افغانستان میں امن کے فروغ کے لئے جاپان کے کردار کو سراہا ۔وفاقی وزیر نے جاپان کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف آپریشنز میں جدید آلات کے ذریعے استعداد کار بڑھانے میں معاونت کی فراہمی پر بھی بات …

راولپنڈی۔ 22 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع انجیئر خرم دستگیر سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی نے ملاقات کی ۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وفاقی وزیر دفاع نے جنوبی ایشیاءاور افغانستان میں امن کے فروغ کے لئے جاپان کے کردار کو سراہا ۔وفاقی وزیر نے جاپان کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف آپریشنز میں جدید آلات کے ذریعے استعداد کار بڑھانے میں معاونت کی فراہمی پر بھی بات کی ۔

Leave a Reply