لاہور ۔ 22 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف سے منگل کو جاتی امراءلاہور میں ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شبہاز شریف اور وزیرخزانہ محمد اسحاق ڈار بھی موجود تھے ۔ملاقات کے دوران قومی اہمیت کے وسیع تر امور اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ ترقیاتی …
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

مزید خبریں
لاہور ۔ 22 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف سے منگل کو جاتی امراءلاہور میں ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شبہاز شریف اور وزیرخزانہ محمد اسحاق ڈار بھی موجود تھے ۔ملاقات کے دوران قومی اہمیت کے وسیع تر امور اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ ترقیاتی ایجنڈے کو جاری رکھنے کے لئے حکومت کی کاوشوں پر بھی بات چیت ہوئی ۔








