اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) مورگن سٹینلے کیپٹل انٹر نیشنل(ایم ایس سی آئی)نے پاکستان کو فرنٹیئر سے ابھرتی منڈی(ای ایم) کی فہرست 2016میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ابھرتی منڈی کے انڈکس میں باضابطہ شمولیت کا اعلان 14جون کو کیاجائیگا۔ہفتہ کو ’فنانشل ٹائمز‘کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین سال کے دوران حکومت کی جانب سے متعدد مثبت اقدامات پر ایم ایس سی آئی نے پاکستان کو اپنی …
ایم ایس سی آئی کا پاکستان کو ابھرتی منڈی کی فہرست 2016میں شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) مورگن سٹینلے کیپٹل انٹر نیشنل(ایم ایس سی آئی)نے پاکستان کو فرنٹیئر سے ابھرتی منڈی(ای ایم) کی فہرست 2016میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ابھرتی منڈی کے انڈکس میں باضابطہ شمولیت کا اعلان 14جون کو کیاجائیگا۔ہفتہ کو ’فنانشل ٹائمز‘کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین سال کے دوران حکومت کی جانب سے متعدد مثبت اقدامات پر ایم ایس سی آئی نے پاکستان کو اپنی فہرست 2016میں شامل کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔








