لاہور۔22 اگست (اے پی پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی منگل کے روز لاہور پہنچے، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ائیرپورٹ پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال کیا، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، سی سی پی او، کمشنر لاہور ڈویژن، ڈی آئی جی آپریشنز، ڈپٹی کمشنر اور اعلیٰ حکام بھی ائیرپورٹ پر موجود تھے، بعدازاںوزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے ،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے وزیراعظم …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی لاہور آمد، وزیراعلیٰ پنجاب نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا

مزید خبریں
لاہور۔22 اگست (اے پی پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی منگل کے روز لاہور پہنچے، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ائیرپورٹ پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال کیا، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، سی سی پی او، کمشنر لاہور ڈویژن، ڈی آئی جی آپریشنز، ڈپٹی کمشنر اور اعلیٰ حکام بھی ائیرپورٹ پر موجود تھے، بعدازاںوزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے ،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ائیرپورٹ پر رخصت کیا۔








