نیوزی لینڈ کے معمرترین کرکٹر ٹام پریچرڈ انتقال کر گئے

ویلنگٹن ۔ 23 اگست (اے پی پی) نیوزی لینڈ کے معمر ترین کرکٹر ٹام پریچرڈ انتقال کر گئے، ان کی عمر 100 برس تھی۔ انہوں نے 200 فرسٹ کلاس میچز میں 818 وکٹیں حاصل کیں اور 3363 رنز بھی بنائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply