نیامے ۔ 29 مئی (اے پی پی) افریقی ملک نائیجر میں سکیورٹی فورسز نے سرحدی گاوں بوسو میں ایک کارروائی کے دوران شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے 12 افراد کو ہلاک کردیا۔نائیجر فوج نے ایک بیان میں بتایا کہ شدت پسندوں کے ساتھ ہوئے تصادم میں سیکورٹی فورس کے تین جوانوں کو معمولی زخم آئے ہیں۔
نائیجر میں بوکوحرام کے 12 شدت پسند ہلاک