لندن۔ 29 مئی (اے پی پی) ایران کے بینک ملی کی لندن برانچ نے اپنے کام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔بینک ملی کی لندن کے مینیجنگ ڈائریکٹر غلام حسین اصغرزادہ زعفرانی نے کہا کہ ، برطانیہ کی بینکاری اتھارٹی نے ملی بینک کے بزنس پلان کے مطابق اس کی یورپ میں سرگرمیوں کی توثیق کر دی ہے۔
ایران کے قومی بینک ملی کی لندن برانچ نے کام شروع کر دیا