کراکس ۔ 29 مئی (اے پی پی) وینزویلا میں مکئی کے آٹے کی قیمتوں میں 900فیصد اضافہہوگیا ہے۔ ذرایع ابلاغ کے مطابق صدر نکولس مدورو کی حکومت نے مکئی کے آٹے کے نرخوں میں ردوبدل پر 15ماہ سے پابندی عائد کر رکھی تھی جس کے تحت آٹا کی قیمت 19بولیور فی کلو گرام ہے
وینزویلا میں مکئی کے آٹے کی قیمتوں میں 900فیصد اضافہ