کابل ۔ 29 مئی (اے پی پی) شمالی افغانستان میں فضائی کاروائی کے دوران طالبان کے10اہم کمانڈر ہلاک اورایک شدید زخمی ہوگیا، ارزگان میں افغان فورسز اورطالبان کے درمیان جھڑپوں میں 9طالبان ہلاک اورکئی دیگر زخمی ہوگئے،کابل میں سیکورٹی اداروں نے ایک خودکش حملہ اورکو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے، امریکا نے افغانستان میں موجود اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
شمالی افغانستان میں فضائی کاروائی کے دوران طالبان کے10اہم کمانڈر ہلاک ،