اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا نے یونیورسٹیوں میں مستحق افراد کےلئے خصوصی سیٹیں مختص کرنے کا بل2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا ۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹرکامران مرتضیٰ نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔ بعد ازاں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔
ایوان بالا نے یونیورسٹیوں میں مستحق افراد کیلئے خصوصی سیٹیں مختص کرنے کا بل2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کوارصال

مزید خبریں