اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل( ترمیمی)بل2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا ۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر انوشہ رحمن نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔ بعد ازاں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔
ایوان بالا نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل( ترمیمی)بل2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

مزید خبریں