اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا نے پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن ( ترمیمی)بل2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا ۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر عبد القادر نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔ بعد ازاں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔
ایوان بالا نے پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن ( ترمیمی)بل2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

مزید خبریں