ایوان بالا نے پاکستان نفسیات کونسل بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا نے پاکستان نفسیات کونسل بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا ۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔ بعد ازاں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔