اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا نے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ترمیمی)بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا ۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹرانوشہ رحمٰن نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔ بعد ازاں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔
ایوان بالا نے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ترمیمی)بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

مزید خبریں