ایوان بالا نے اسلام آباد میٹرو بس سروس بل2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا نے اسلام آباد میٹرو بس سروس بل2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا ۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹرسرمد علی نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔ بعد ازاں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔