اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا نے گرفتار، تحویل میں لیے گئے یاحراست میں زیر تفتیش افراد کے حقوق کا بل 2020 منظور کر لیا۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر فاروق نائیک نے یہ بل ایوان میں پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔تحریک کی منظوری کے بعد انہوں نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان سے اس بل کی شق وار …
ایوان بالا میں گرفتار، تحویل میں لیے گئے یاحراست میں زیر تفتیش افراد کے حقوق کا بل 2020 منظور

مزید خبریں
اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا نے گرفتار، تحویل میں لیے گئے یاحراست میں زیر تفتیش افراد کے حقوق کا بل 2020 منظور کر لیا۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر فاروق نائیک نے یہ بل ایوان میں پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔تحریک کی منظوری کے بعد انہوں نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان سے اس بل کی شق وار منظوری لی۔بعد ازاں ایوان نے یہ بل منظور کر لیا۔








