پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہو گیا

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):مجلس شوریٰ(پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس منگل کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گیا۔ اجلاس میں قانون سازی سمیت 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔اجلاس میں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کے علاوہ اراکین قومی و سینٹ اجلاس میں شریک ہیں ۔ اجلاس 45 منٹ کی تاخیر سے 11 بجکر 45 منٹ پر شروع …

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):مجلس شوریٰ(پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس منگل کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گیا۔ اجلاس میں قانون سازی سمیت 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔اجلاس میں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کے علاوہ اراکین قومی و سینٹ اجلاس میں شریک ہیں ۔ اجلاس 45 منٹ کی تاخیر سے 11 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوا ۔