دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):واپڈا کی جانب سے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی آمد و اخراج کے منگل کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 20 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 300 کیوسک،خیرآباد پل پر پانی کی آمد 15 ہزار 300 کیوسک …

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):واپڈا کی جانب سے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی آمد و اخراج کے منگل کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 20 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 300 کیوسک،خیرآباد پل پر پانی کی آمد 15 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 15 ہزار 300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 3 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 30 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 800 کیوسک اور اخراج ایک ہزار 500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

بیراجوں کی صورتحال کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 65 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 59 ہزار 100 کیوسک، چشمہ میں پانی کی آمد 65 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 52 ہزار 700 کیوسک، تونسہ میں پانی کی آمد 54 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 48 ہزار 400 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 55 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 49 ہزار 100 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد 40 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 11 ہزار 800 کیوسک،کوٹری بیراج میں پانی کی آمد 9 ہزار 700 کیوسک اور اخراج ایک ہزار کیوسک، تریموں میں پانی کی آمد 15 ہزار کیوسک اور اخراج 4 ہزار 300 کیوسک اور پنجند بیراج میں پانی کی آمد 22 ہزار کیوسک اور اخراج 16 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔بڑےآبی ذخائر میں تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1492.85 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.786 ملین ایکڑفٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1217.05 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.396 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 649.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.311 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔