اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):سپیکر قوی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشتر کہ اجلاس 15 نکاتی ایجنڈے پر کارروائی مکمل ہونے کے بعد غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا۔ منگل کو پارلیمنٹ کا مشتر کہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے نمٹانے کے بعد سپیکر نے پارلیمنٹ کا اجلاس غیر معینہ …
پارلیمنٹ کا مشتر کہ اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):سپیکر قوی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشتر کہ اجلاس 15 نکاتی ایجنڈے پر کارروائی مکمل ہونے کے بعد غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا۔
منگل کو پارلیمنٹ کا مشتر کہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے نمٹانے کے بعد سپیکر نے پارلیمنٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا۔








