اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکین اسمبلی توجہ دلائو نوٹس سمیت مختلف اہم ایشوز زیر غور لائے ۔ بعد ازاں سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس جمعہ 5 دسمبر کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو دن 11 بجے تک ملتوی

مزید خبریں