بیرون ملک سے 14 لاکھ 50 ہزار 924 عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں

ریاض ۔ 25 اگست (اے پی پی) رواں سال حج کے لیے اب تک بیرون ملک سے 14 لاکھ 50 ہزار 924 عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔سعودی ڈاریکٹوریٹ جنرل پاسپورٹس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اب تک سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے پہنچنے والے عازمین کی تعداد 14 لاکھ پچاس ہزار نوسو چوبیس رجسٹرڈ کی گئی ہے۔ان میں …

ریاض ۔ 25 اگست (اے پی پی) رواں سال حج کے لیے اب تک بیرون ملک سے 14 لاکھ 50 ہزار 924 عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔سعودی ڈاریکٹوریٹ جنرل پاسپورٹس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اب تک سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے پہنچنے والے عازمین کی تعداد 14 لاکھ پچاس ہزار نوسو چوبیس رجسٹرڈ کی گئی ہے۔ان میں 13 لاکھ 13 ہزار 946 عازمین فضائی راستوں سے، 79 ہزار 501 خشکی اور 12 ہزار 477 سمندری راستوں سے مملکت میں داخل ہوئے ہیں

Leave a Reply