آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ڈی آئی خان، قلات ڈوین، فاٹا اورکشمیر میں بعض مقامات پر تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply