بغداد ۔ 27 اگست (اے پی پی) عراق کی خستہ حال اقتصادیات کو بحال کرنے کے لیے فرانس نے 430 ملین یورو کا قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق قرضہ دینے کی اطلاع فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں ایو لیدریاں نے عراقی وزیراعظم حیدر البغدادی کے ساتھ ملاقات میں دی۔ اس ملاقات میں فرانس کے وزیر دفاع فلورینس پارلی بھی موجود تھے۔
فرانس کا عراق کے لیے 430 ملین یورو قرضے کا اعلان
مزید خبریں