اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) اقراءیونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے زیر اہتمام شعبہ صنعتی روابط کے ڈائر یکٹر عثمان کمال کی زیرنگرانی فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کے اعزاز میں سالانہ تقریب 2017ءکا اہتمام کیا گیا۔اس بڑی تقریب میں تدریسی عملہ کے علاوہ فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔چانسلر اقراءیونیورسٹی حنید لاکھانی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنھوں نے فارغالتحصیل طلبہ کا …
اقراءیونیورسٹی میں فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کے اعزاز میں سالانہ تقریب کا اہتمام
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) اقراءیونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے زیر اہتمام شعبہ صنعتی روابط کے ڈائر یکٹر عثمان کمال کی زیرنگرانی فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کے اعزاز میں سالانہ تقریب 2017ءکا اہتمام کیا گیا۔اس بڑی تقریب میں تدریسی عملہ کے علاوہ فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔چانسلر اقراءیونیورسٹی حنید لاکھانی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنھوں نے فارغالتحصیل طلبہ کا شرکت پر شکریہ ادا کیا اور منتظمین کی کوششوں کی تعریف کی۔








