35 ویں نیشنل گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں خواتین کا میچ پاکستان واپڈا اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کل کھیلا جائے گا

اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):35 ویں نیشنل گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں خواتین کا میچ پاکستان واپڈا اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان (کل) بدھ کو کھیلا جائے گا۔ مردوں کا آج ریسٹ ڈے ہے۔ ٹورنامنٹ کے آفیشل عظمت پاشا نے بتایا کہ خواتین کے ایونٹ میں چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان واپڈا،سندھ، بلوچستان اور پنجاب کی ٹیمیں شامل ہیں۔

اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):35 ویں نیشنل گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں خواتین کا میچ پاکستان واپڈا اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان (کل) بدھ کو کھیلا جائے گا۔ مردوں کا آج ریسٹ ڈے ہے۔

ٹورنامنٹ کے آفیشل عظمت پاشا نے بتایا کہ خواتین کے ایونٹ میں چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان واپڈا،سندھ، بلوچستان اور پنجاب کی ٹیمیں شامل ہیں۔