گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سےپیپلز پارٹی کوہاٹ کے رہنما شیر قانوس خان خٹک کی ملاقات،پارٹی معاملات و دیگر امور بارے تبادلہ خیال کیا

پشاور۔ 10 دسمبر (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے بدھ کو پیپلز پارٹی کوہاٹ کے رہنما شیر قانوس خان خٹک نے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر ہائوس پشاور کے تر جمان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے کوہاٹ میں پارٹی کے تنظیمی معاملات اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات بارے تبادلہ خیال کیا ۔

مزید خبریں