اطالوی دارالحکومت میں بے روزگاری کا شکارہزاروںافراد کا مظاہرہ

اطالوی دارالحکومت میں بے روزگاری کا شکارہزاروںافراد کا مظاہرہ روم۔ 30 مئی (اے پی پی) اٹلی میں معاشی مشکلات کےخلاف ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت روم میں سڑکوں پر نکل آئے ۔ اطالوی میڈیا کے مطابق دارالحکومت روم میں بے روزگاری اور تنگدستی کے شکار تقریبا 5 ہزار سے زیادہ افراد نے ایک بڑا مظاہرہ کیا ۔ انھوں نے ہاتھوں میں پوسٹر اور بینر اٹھا رکھے تھے جس پر حکومت کے …

اطالوی دارالحکومت میں بے روزگاری کا شکارہزاروںافراد کا مظاہرہ
روم۔ 30 مئی (اے پی پی) اٹلی میں معاشی مشکلات کےخلاف ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت روم میں سڑکوں پر نکل آئے ۔ اطالوی میڈیا کے مطابق دارالحکومت روم میں بے روزگاری اور تنگدستی کے شکار تقریبا 5 ہزار سے زیادہ افراد نے ایک بڑا مظاہرہ کیا ۔ انھوں نے ہاتھوں میں پوسٹر اور بینر اٹھا رکھے تھے جس پر حکومت کے خلاف نعرے درج تھے ۔ مظاہرے میں شریک افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بھی لگائے۔

Leave a Reply