اسلام آباد۔12دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام نے آزاد پتن ٹریفک حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ وفاقی حکومت اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔یہاں جاری بیان میں امیر مقام نے کہا کہ آزاد پتن حادثے میں انسانی جانوں کا ضیاع ناقابلِ تلافی سانحہ ہے،متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ وزیر امور …
وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام کا آزاد پتن ٹریفک حادثے پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔12دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام نے آزاد پتن ٹریفک حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ وفاقی حکومت اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔یہاں جاری بیان میں امیر مقام نے کہا کہ آزاد پتن حادثے میں انسانی جانوں کا ضیاع ناقابلِ تلافی سانحہ ہے،متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ وزیر امور کشمیر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔








