قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کل ہو گا

اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز (کل ) پیر سے ہو گا جو 21 دسمبر 2025 تک جاری رہے گی ۔ تفصیلات کے مطابق پولیو سے بچوں کو نجات دلانے کےلئے رواں سال کی آخری پولیو مہم 15 سے 21 دسمبر تک جاری رہے گی ۔ اس دوران ملک بھر میں پولیو کی ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو …

اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز (کل ) پیر سے ہو گا جو 21 دسمبر 2025 تک جاری رہے گی ۔ تفصیلات کے مطابق پولیو سے بچوں کو نجات دلانے کےلئے رواں سال کی آخری پولیو مہم 15 سے 21 دسمبر تک جاری رہے گی ۔ اس دوران ملک بھر میں پولیو کی ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گی۔

 

مزید خبریں