امریکی رکن کانگریس ٹام سوزی کا پاکستانی قونصل خانے کے زیراہتمام تقریب سے خطاب

نیویارک ۔ 29 اگست (اے پی پی) امریکی رکن کانگریس ٹام سوزی نے مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان اورامریکا کے درمیان تعلقات کومضبوط بنانے پر زوردیاہے۔ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن کانگریس نے یہ بات نیویارک میں پاکستانی قونصل خانے کے زیراہتمام ملک کے 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب میں امریکامیں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کے علاوہ نیویارک …

نیویارک ۔ 29 اگست (اے پی پی) امریکی رکن کانگریس ٹام سوزی نے مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان اورامریکا کے درمیان تعلقات کومضبوط بنانے پر زوردیاہے۔ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن کانگریس نے یہ بات نیویارک میں پاکستانی قونصل خانے کے زیراہتمام ملک کے 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب میں امریکامیں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کے علاوہ نیویارک کے حکام اورصحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Leave a Reply