کرد علیحدگی پسند اپنے عزائم میں ہر گز کامیاب نہیں ہو سکے گے ، رجب طیب ایردوان استنبول ۔ 30 مئی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کرد علیحدگی پسند اپنے عزائم میں ہر گز کامیاب نہیں ہو سکے گی ۔ترک میڈیا کے مطابق دیارباقر کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پی کے کے نے 12 …
کرد علیحدگی پسند اپنے عزائم میں ہر گز کامیاب نہیں ہو سکے گے ، رجب طیب ایردوان
کرد علیحدگی پسند اپنے عزائم میں ہر گز کامیاب نہیں ہو سکے گے ، رجب طیب ایردوان
استنبول ۔ 30 مئی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کرد علیحدگی پسند اپنے عزائم میں ہر گز کامیاب نہیں ہو سکے گی ۔ترک میڈیا کے مطابق دیارباقر کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پی کے کے نے 12 مئی کو دورملو کے علاقے میں 15 ٹن آتش گیر مادے سے لدے ہوئے ٹرک کی ساتھ تانشیک گاو¿ں پر حملہ کر کے 16 افراد کو ہلاک اور 23 کو زخمی کر دیا تھا۔ انھوں نے کہا ہے کہ پی کے کے اپنے عزائم میں ہر گز کامیاب نہیں ہو سکے گی ۔انھوں نے کہا کہ وہ دہشتگری کا خاتمہ کر کے دم لیں گے اس موقع پر انھوں نے وزیر اعظم بن علی یلدرم کے ہمراہ ہلاک شدگان کے لواحقین سے ملاقات کی اور کہا کہ ہم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ۔









