ایشیائی حصص بازاروں میں تیزی

ایشیائی حصص بازاروں میں تیزی ہانگ کانگ ۔ 30 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا عندیہ اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ …

ایشیائی حصص بازاروں میں تیزی
ہانگ کانگ ۔ 30 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا عندیہ اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی کے باعث سرمایہ کاروں کی بھرپور کاروباری سرگرمیاں ہیں۔نکی۔ 225 انڈیکس وقفے پر 150.36 پوائنٹس (0.89 فیصد) بڑھ کر 16985.20 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 9.98 پوائنٹس (0.74 فیصد) اضافے کے بعد 1359.91 پوائنٹس پر آگیا۔

Leave a Reply