قیمتوں میں کمی کے باوجود نئے پٹرولیم منصوبوں پر 115 ارب ڈالر خرچ ،2020 ءتک پیداوار میں دس لاکھ بیرل یومیہ اضافہ کریں گے،کویت

قیمتوں میں کمی کے باوجود نئے پٹرولیم منصوبوں پر 115 ارب ڈالر خرچ ،2020 ءتک پیداوار میں دس لاکھ بیرل یومیہ اضافہ کریں گے،کویت کویت سٹی ۔ 30 مئی (اے پی پی) کویت نے کہا ہے کہ وہ اگلے پانچ سال کے دوران تیل کے منصوبوں پر 115 ارب ڈالر خرچ کرے گا۔قومی پٹرولیم کمپنی کے شعبہ منصوبہ بندی کی سربراہ وفا الزیبی نے ایک کانفرنس کے دوران بتایا کہ …

قیمتوں میں کمی کے باوجود نئے پٹرولیم منصوبوں پر 115 ارب ڈالر خرچ ،2020 ءتک پیداوار میں دس لاکھ بیرل یومیہ اضافہ کریں گے،کویت
کویت سٹی ۔ 30 مئی (اے پی پی) کویت نے کہا ہے کہ وہ اگلے پانچ سال کے دوران تیل کے منصوبوں پر 115 ارب ڈالر خرچ کرے گا۔قومی پٹرولیم کمپنی کے شعبہ منصوبہ بندی کی سربراہ وفا الزیبی نے ایک کانفرنس کے دوران بتایا کہ تیل کی قیمتوںمیں بڑے پیمانے پر کمی کے باوجود ان کا ملک نئے پٹرولیم منصوبوں پر کام جاری رکھے گا جن پر اگلے پانچ سالوں کے دوران 34.5 ارب دینار (115 ارب ڈالر) خرچ کیے جائیں گے، ان میں سے 30 ارب دینار (100 ارب ڈالر ) مقامی مارکیٹ پر جبکہ باقی بیرون ملک خرچ کیے جائیں گے

Leave a Reply