مکہ مکرمہ ۔31 اگست (اے پی پی)مکہ مکرمہ میں بیت اللہ شریف کے غلاف کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر مکہ ، سعودی اعلی حکام ، مسلم ممالک کے سفرا اور حجاج کرام شریک ہوے۔ نماز فجر کے بعد اس روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا ، ہر سال یہ تقریب 9 ذی الحج کو عمل میں آتی ہے۔ غلاف کعبہ سعودی فرمانروا کی …
غلاف کعبہ تبدیلی کی روح پرور تقریب انعقاد

مزید خبریں
مکہ مکرمہ ۔31 اگست (اے پی پی)مکہ مکرمہ میں بیت اللہ شریف کے غلاف کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر مکہ ، سعودی اعلی حکام ، مسلم ممالک کے سفرا اور حجاج کرام شریک ہوے۔ نماز فجر کے بعد اس روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا ، ہر سال یہ تقریب 9 ذی الحج کو عمل میں آتی ہے۔ غلاف کعبہ سعودی فرمانروا کی اجازت سے گورنر مکہ ، سعودی اعلی حکام ، مسلم ممالک کے سفرا اور حجاج کرام کی موجودگی میں میں تبدیل کیا جاتا ہے ، یہ غلاف کسوہ کہلاتا ہے جسے ریشم اور روئی سے تیار کیا گیا ہے۔








