کلسٹر بموں کے ذریعے ہلاکتوں میں اضافہ ہو گیا،اقوام متحدہ

جنیوا ۔یکم ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام،یمن اور لاوس میں 2016ءمیں زیادہ ہلاکتیں کلسٹر بموں کے باعث ہوئیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جنیوا میں کلسٹر بموں کو مانیٹر کرنے والی تنظیم کی طرف سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس 970 سے زائد افراد کلسٹر بموں کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔ سب سے زیادہ1860 ہلاکتیں شام میں ہوئیں جبکہ یمن اور لاوس میں …

جنیوا ۔یکم ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام،یمن اور لاوس میں 2016ءمیں زیادہ ہلاکتیں کلسٹر بموں کے باعث ہوئیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جنیوا میں کلسٹر بموں کو مانیٹر کرنے والی تنظیم کی طرف سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس 970 سے زائد افراد کلسٹر بموں کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔ سب سے زیادہ1860 ہلاکتیں شام میں ہوئیں جبکہ یمن اور لاوس میں بھی کئی افراد مارے گئے۔

Leave a Reply