میانمار میں 400 ہلاکتوں کی تصدیق

ینگون۔ 02 ستمبر (اے پی پی) میانمار سابق برما میں جاری نسلی تشدد کے نتیجے میں ایک ہفتے کے دوران 400 افراد ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ برمی فوج نے دعوی کیا ہے کہ ان ہلاک شدگان میں370 دہشت گرد تھے۔ تاہم انسانی حقوق کے اداروں نے اس بیان کی شفافیت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply